اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

عالمی جونیئر اسکواش چیمپئن شپ: چاروں پاکستانی کھلاڑی مقابلوں سے باہر ہوگئے

23 Jul 2026
23 Jul 2026

(ویب ڈیسک)عالمی جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں شریک چاروں پاکستانی کھلاڑی مقابلوں سے باہر ہوگئے،پری کوارٹر فائنل میں نعمان خان کو ٹاپ سیڈ عالمی جونیئر و دفاعی چیمپین مصر کے محمد ذکریا نے بآسانی 0-3 سے ٹھکانے لگادیا۔

کینیڈا کے شہر نیاگرا آن دی لیک میں جاری 12 روزہ  عالمی جونیئر اسکواش چیمپئین شپ  کے پری کوارٹر فائنل میں مصر کے محمد ذکریا نے نعمان خان پری کوارٹر فائنل میں  پہلے گیم میں 4-11 سے قابو کرنے کے بعد دوسرے گیم میں 5-11 سے فتح حاصل کی اور پھر تیسرے گیم میں 6-11 سے کامیابی پا کر اگلے مرحلے میں جگہ بنالی۔

انفرادی ایونٹ کے راؤنڈ آف 32 میں پاکستان کے تین کھلاڑی محمد عمیر عارف،یحییٰ خان  اور عبداللہ نواز ناکامی سے دوچار ہو کر ایونٹ سے باہر ہوگئے تھے۔اب پاکستان 26 جولائی سے  شروع ہونے والے ٹیم ایونٹ میں قسمت آزمائی کرے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے