اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پنجاب حکومت کا وفاق سے 10 لاکھ ٹن گندم کیلئے باضابطہ رابطہ

23 Jul 2026
23 Jul 2026

(لاہورنیوز) پنجاب حکومت نے گندم کی مارکیٹ کو مستحکم رکھنے کے لئے پاسکو سے 10 لاکھ میٹرک ٹن گندم کے حصول کے لئے وفاق سے باضابطہ رابطہ کر لیا۔

 

پنجاب کابینہ کی منظوری کے بعد وزارتِ قومی غذائی تحفظ کو مراسلہ ارسال کر دیا گیا ہے۔حکام کے مطابق پنجاب کو پہلے سے منظور شدہ 2 لاکھ میٹرک ٹن گندم خریدنے کی اجازت برقرار رہے گی جبکہ مزید 8 لاکھ میٹرک ٹن گندم فراہم کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ پاسکو کے پاس پنجاب کی 2 لاکھ میٹرک ٹن گندم پہلے سے موجود ہے، مزید 8 لاکھ ٹن کی فراہمی کے بعد مجموعی مقدار 10 لاکھ میٹرک ٹن ہو جائے گی۔

حکام کے مطابق گندم کے حصول کا مقصد مارکیٹ میں رسد اور قیمتوں کو مستحکم رکھنا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے