اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستانی چاول کی مانگ میں اضافہ، 60 ہزار میٹرک ٹن کے نئے آرڈر موصول

23 Jul 2026
23 Jul 2026

(لاہورنیوز) پاکستانی چاول کی برآمدات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، چین سے پاکستان کو 60 ہزار میٹرک ٹن چاول کے نئے برآمدی آرڈرز موصول ہو گئے۔

 

رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق چین میں پاکستانی چاول کی طلب میں اضافہ ہو رہا ہے، جس کے باعث مزید برآمدی مواقع پیدا ہو رہے ہیں۔

حکام نے بتایا کہ پاکستان سے چین کو جلد مکئی بھی برآمد کی جائے گی، جبکہ چین سے مکئی اور چینی کی برآمد کے آرڈرز ملنے کی بھی توقع ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے