اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.01 قیمت فروخت : 41.09
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.87 قیمت فروخت : 317.44
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.79 قیمت فروخت : 372.45
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.44 قیمت فروخت : 194.79
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.94 قیمت فروخت : 197.30
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.71
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.01 قیمت فروخت : 74.14
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.64 قیمت فروخت : 75.78
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.97 قیمت فروخت : 904.60
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہورمیں 263 ملی میٹر تک بارش، زیرِ زمین ٹینکس میں 35 ملین گیلن پانی محفوظ

23 Jul 2026
23 Jul 2026

(لاہور نیوز) شہر میں مون سون کی شدید بارش کے دوران بعض علاقوں میں 263 ملی میٹر تک بارش ریکارڈ کی گئی، واسا کے زیرِ انتظام 18 زیرِ زمین واٹر ٹینکس بارشی پانی کو محفوظ کرنے کے لیے فعال رہے۔

واسا حکام کے مطابق ان 18 زیرِ زمین واٹر ٹینکس میں مجموعی طور پر 35 ملین گیلن بارشی پانی ذخیرہ کیا گیا، جسے ری یوز اور زیرِ زمین آبی ذخائر کی ری چارجنگ کے لیے محفوظ رکھا گیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ زیرِ زمین واٹر ٹینکس بارشی پانی کے مؤثر انتظام میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، جس سے پانی کے ضیاع میں کمی اور شہری علاقوں میں نکاسیٔ آب کے نظام کو بہتر بنانے میں مدد مل رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے