اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی، منشیات کی بڑی کھیپ پکڑی گئی

10 Jul 2026
10 Jul 2026

(لاہور نیوز) لاہور پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے منشیات کی بڑی ترسیل ناکام بنا دی اور دو مبینہ منشیات فروشوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔

پولیس ترجمان کے مطابق دورانِ چیکنگ گرفتار ہونے والے ملزمان کی شناخت اشفاق اور دلشاد کے نام سے ہوئی ہے، جن میں اشفاق کو گروہ کا سرغنہ قرار دیا گیا ہے۔

ایس پی کینٹ اختر نواز کے مطابق ملزمان کے قبضے سے 2 کلو سے زائد آئس برآمد کی گئی ہے، ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان  نے اعتراف کیا کہ وہ آن لائن ذرائع سے منشیات منگوا کر لاہور کے مختلف علاقوں میں سپلائی کرتے تھے۔

ایس پی کینٹ نے بتایا کہ ملزمان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں جاری ہیں، جبکہ پولیس نیٹ ورک کے مکمل خاتمے کیلئے مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کر رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے