اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مصطفیٰ ٹاؤن میں راہ چلتی خاتون سے نازیبا حرکات کرنے والا اوباش گرفتار

10 Jul 2026
10 Jul 2026

(لاہور نیوز) مصطفیٰ ٹاؤن پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے راہ چلتی خاتون سے نازیبا حرکات کرنے والے اوباش کو گرفتار کر لیا۔

لاہور پولیس  نے 15 پر موصول ہونے والی کال پر فوری رسپانس دیتے ہوئے مقدمہ درج کیا اور کارروائی کا آغاز کر دیا، سیف سٹی اور سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ملزم عدیل کو 6 گھنٹوں کے اندر گرفتار کر لیا گیا۔

ایس پی صدر شاہ رخ خان  نے بروقت گرفتاری پر ایس ایچ او عرفان اشرف اور پولیس ٹیم کو شاباش دی، ان کا کہنا تھا کہ خواتین اور بچوں کو ہراساں اور تنگ کرنے والے عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل کیا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے