اپ ڈیٹس
  • 233.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کاہنہ میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر، دو موٹر سائیکل سوار جاں بحق

09 Jul 2026
09 Jul 2026

(لاہور نیوز) کاہنہ کے علاقے میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے دو موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کی شناخت عثمان اور عمر کے ناموں سے ہوئی ہے۔ دونوں موٹر سائیکل پر سوار تھے کہ ایک تیز رفتار گاڑی نے انہیں ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی دم توڑ گئے۔

پولیس نے دونوں افراد کی لاشیں قانونی کارروائی کے لیے مردہ خانے منتقل کر دی ہیں، جبکہ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے