اپ ڈیٹس
  • 245.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.00 قیمت فروخت : 41.08
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.85 قیمت فروخت : 278.35
  • یورو قیمت خرید: 317.83 قیمت فروخت : 318.40
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.15 قیمت فروخت : 374.82
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.00 قیمت فروخت : 194.35
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.95 قیمت فروخت : 198.30
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.71 قیمت فروخت : 1.71
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.00 قیمت فروخت : 74.13
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.65 قیمت فروخت : 75.79
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.99 قیمت فروخت : 904.61
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونا 3 ہزار 600 روپے مہنگا

09 Jul 2026
09 Jul 2026

(لاہور نیوز) سونے کی قیمت میں مسلسل پانچویں روز کمی کے بعد آج اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

آل پاکستان صرافہ مارکیٹ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں ریکوری دیکھی جا رہی ہے، مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونا 3 ہزار 600 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے کا ہو گیا، جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 3 ہزار 086 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 71 ہزار 944 روپے ہو گئی۔

ادھر فی تولہ چاندی کی قیمت آج بغیر کسی تبدیلی کے 6 ہزار 421 روپے رہی، دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 36 ڈالر مہنگا ہو کر فی اونس سونا 4 ہزار 113 ڈالر کا ہو گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے