اپ ڈیٹس
  • 233.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی، ریٹس مزید گرگئے

08 Jul 2026
08 Jul 2026

(لاہورنیوز) عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج مسلسل پانچویں روز سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

 

آل پاکستان صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان اورعالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑی گراوٹ دیکھی گئی ہے، مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونا 4700 روپے سستا ہو کر4 لاکھ 30 ہزار 236 روپے کا ہوگیا، جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 4 ہزار 029 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 68 ہزار 858 روپے پر آ گئی ہے۔

اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت 138 روپے کم ہوکر 6 ہزار 421 روپے ہوگئی ہے، دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 47 ڈالر سستا ہوکر فی اونس سونا 4 ہزار 078 ڈالر پر آگیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے