اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور: شدید گرمی میں شہریوں کی بڑی تعداد نے نہر کا رخ کر لیا

05 Jul 2026
05 Jul 2026

(لاہور نیوز) شدید گرمی میں شہریوں کی بڑی تعداد نے نہر کا رخ کر لیا.

نوجوان گرمی سے بچنے کے لئے نہر میں نہانے پہنچ گئے۔ نہر کا ٹھنڈا پانی گرمی میں شہریوں کیلئے راحت کا ذریعہ بن گیا۔ 

شہریوں کا کہنا ہے کہ نہر پر آکر گرمی کی شدت کا احساس ختم ہو جاتا ہے، چھٹی کے روز نہر کنارے تفریح سے خوب لطف اندوز ہوئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے