اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: 215 ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق، 261 زخمی

05 Jul 2026
05 Jul 2026

(لاہور نیوز) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کے مختلف علاقوں میں 215 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے، جس کے نتیجہ میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 261 زخمی ہو گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق شدید زخمی ہونے والے 104 افراد کو فوری طبی امداد کے لیے مختلف مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا جبکہ 157 معمولی زخمیوں کو موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی۔

ریسکیو حکام کا کہنا تھا کہ زیادہ تر حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی اور غیر محتاط ڈرائیونگ کے باعث پیش آئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے