اپ ڈیٹس
  • 240.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور:ویمن منی ٹور ڈی لاہور سائیکل ریس، رضیہ شبیر کی پہلی پوزیشن

05 Jul 2026
05 Jul 2026

(لاہور نیوز) پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام ویمن منی ٹور ڈی لاہور سائیکل ریس کا انعقاد کیا گیا، ریس میں رضیہ شبیر نے پہلی پوزیشن حاصل کی جس میں 35 خواتین سائیکلسٹوں نے حصہ لیا۔

ریس کا آغاز پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے دفتر سے ہوا، شرکاء نے لبرٹی، صدیق ٹریڈ سینٹر، جیل روڈ اور ٹولٹن مارکیٹ سے ہوتے ہوئے دوبارہ لبرٹی پہنچ کر ریس مکمل کی، ریس میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی رضیہ شبیر کو 15 ہزار روپے نقد انعام دیا گیا۔

دوسری پوزیشن پر آنے والی کھلاڑی کو 10 ہزار اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والی کو 5 ہزار روپے دیئے گئے، سائیکل ریس میں چوتھی پوزیشن کے لیے 3 ہزار روپے جبکہ پانچویں سے دسویں پوزیشن حاصل کرنے والی ہر کھلاڑی کو 2،2 ہزار روپے نقد انعام سے نوازا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے