اپ ڈیٹس
  • 240.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کاہنہ: لدھڑ گاؤں کے قریب ڈور پھرنے سے موٹرسائیکل سوار زخمی

05 Jul 2026
05 Jul 2026

(لاہور نیوز) کاہنہ کے علاقے لدھڑ گاؤں کے قریب ڈور پھرنے سے موٹرسائیکل سوار نوجوان زخمی ہو گیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی کی شناخت 19 سالہ حسیب عمر کے نام سے ہوئی ہے، جو مانوالہ کا رہائشی ہے اور جامن گاؤں جا رہا تھا۔ راستے میں لدھڑ گاؤں کے قریب نامعلوم سمت سے آنے والی ڈور اس کی گردن پر پھر گئی، جس کے باعث وہ زخمی ہو گیا۔

زخمی نوجوان کو فوری طبی امداد فراہم کی گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق اس کی حالت خطرے سے باہر ہے، جبکہ واقعہ کی مزید معلومات حاصل کی جا رہی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے