اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور میں روہی نالہ کے قریب نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد

04 Jul 2026
04 Jul 2026

(لاہورنیوز)کاہنہ کے علاقے میں گجومتہ روہی نالہ کے قریب سے ایک نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق جاں بحق شخص کی عمر تقریباً 23 سال ہے، لاش کو قانونی کارروائی اور پوسٹ مارٹم کے لیے جناح ہسپتال کے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا ہے۔

دوسری جانب  تفتیشی حکام کا کہنا تھا کہ ابتدائی مشاہدے کے مطابق متوفی بظاہر نشے کا عادی معلوم ہوتا ہے۔

 پولیس کا مزید کہنا تھا کہ موت کی حتمی وجہ پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد ہی معلوم ہو سکے گی، واقعے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے