اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمی

04 Jul 2026
04 Jul 2026

(لاہور نیوز) سونے کی قیمتوں میں مسلسل دو روز کے بڑے اضافے کے بعد آج معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں آج کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے، مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونا 1100 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 39 ہزار 836 روپے کا ہو گیا، جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 943 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 77 ہزار 088 روپے ہو گئی ہے۔

اس کے علاوہ فی تولہ چاندی 48 روپے کم ہو کر 6 ہزار 716 روپے ہو گئی ہے، دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 11 ڈالر سستا ہو کر فی اونس سونا 4 ہزار 174 ڈالر پر آ گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے