اپ ڈیٹس
  • 227.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.96 قیمت فروخت : 41.04
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.05 قیمت فروخت : 278.55
  • یورو قیمت خرید: 316.56 قیمت فروخت : 317.13
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.50 قیمت فروخت : 370.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.59 قیمت فروخت : 195.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.71 قیمت فروخت : 1.71
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.18
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.71 قیمت فروخت : 75.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

5 روز کی گراوٹ کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

02 Jul 2026
02 Jul 2026

(لاہور نیوز) پانچ روز کی گراوٹ کا سلسلہ ٹوٹ گیا، سونے کی قیمت میں آج بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 91 ڈالر مہنگا ہو کر 4063 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونا 9100 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 28 ہزار 736 روپے کا ہو گیا، جبکہ 10 گرام سونے کے بھاؤ 7802 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 67 ہزار 572 روپے تک پہنچ گئے۔

دوسری جانب 24 قیراط فی تولہ چاندی کی قیمت 203 روپے اضافے سے 6 ہزار 445 روپے ہو گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے