اپ ڈیٹس
  • 226.00 انڈے فی درجن
  • 283.00 زندہ مرغی
  • 410.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.20 قیمت فروخت : 904.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6242 دس گرام : 5351
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب حکومت کا محکمہ آبادی بہبود کے 6ہزار553 ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ

01 Jul 2026
01 Jul 2026

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے محکمہ آبادی بہبود کے 6 ہزار 553 ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا۔

تمام ملازمین سرپلس پول میں منتقل، آج سے نئی اسامیوں پر ایڈجسٹمنٹ ہو گی۔

محکمہ آبادی بہبود کے ہزاروں ملازمین ایس اینڈ جی اے ڈی کے سرپلس پول میں شامل ہیں، محکمہ آبادی بہبود کے ملازمین نئی انتظامی تشکیل کے تحت تعینات کیے جائیں گے۔

حکومت نے محکمہ آبادی بہبود کے ملازمین کی نئی کیڈر میں منتقلی کا حکم جاری کر دیا، 36 اضلاع کے محکمہ آبادی بہبود کے ملازمین نئی تخلیق شدہ اسامیوں پر ایڈجسٹ ہوں گے۔

محکمہ آبادی بہبود کے انضمام پر عملدرآمد، 6ہزار553ملازمین کے تقرر کا نیا طریقہ کار نافذ کر دیا، پاپولیشن ویلفیئر کے ملازمین کو سرپلس پول میں شامل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، ملازمین کی تنخواہیں اور سروس معاملات نئی انتظامی ساخت کے تحت چلیں گے، محکمہ آبادی بہبود کی تنظیم نو، ہزاروں ملازمین نئی پوسٹوں کیخلاف ایڈجسٹ کیے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے