اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں کمی

27 Jun 2026
27 Jun 2026

(لاہورنیوز) عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔

 

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 1 ہزار روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 31 ہزار 236 روپے پر آگیا، اسی طرح 10 گرام 730 روپے سستا ہوکر 3 لاکھ 69 ہزار 715 روپے کی سطح پر آگیا ہے۔

اسی طرح 24 قیراط فی تولہ چاندی کا بھاؤ 271 روپے کم ہوکر 6 ہزار 393 روپے پر آگیا ہے۔دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی فی اونس سونا 10 ڈالر گر کر 4088 ڈالر کا ہوگیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے