اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملکی تاریخ میں پہلی بار بڑی گاڑیوں کی درآمدات بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

26 Jun 2026
26 Jun 2026

(لاہور نیوز) ملکی تاریخ میں پہلی بار بڑی گاڑیوں کی درآمدات بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

سٹیٹ بینک کے جاری کردہ ڈیٹا کے مطابق مالی سال 26ء کے 11 ماہ میں بسوں اور ٹرکوں کی درآمدات پہلی بار26 کروڑ 24 لاکھ ڈالر رہی، مالی سال 25ء کے 11 ماہ میں بسوں اور ٹرکوں کی درآمدات 5 کروڑ 78 لاکھ ڈالر تھی۔

سٹیٹ بینک ڈیٹا میں بتایا گیا کہ ہیوی ٹرانسپورٹ کی درآمدات مکمل تیار شدہ یونٹس پر ریکارڈ کی گئی، شرح سود میں کمی اور حکومتی مراعات سے ٹرانسپورٹ کی درآمد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے