اپ ڈیٹس
  • 206.00 انڈے فی درجن
  • 282.00 زندہ مرغی
  • 408.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.18 قیمت فروخت : 41.25
  • یورو قیمت خرید: 323.02 قیمت فروخت : 323.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.59 قیمت فروخت : 374.26
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.48 قیمت فروخت : 196.84
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.73 قیمت فروخت : 199.09
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.14 قیمت فروخت : 74.27
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

مفتی قوی نے انفلوئنسر فریحہ فرخ سے اپنا رشتہ بتادیا، تنقید کرنے والوں کو دھمکی

17 Jun 2026
17 Jun 2026

(ویب ڈیسک)تنازعات میں گھرے رہنے والے مفتی قوی نے وائرل انفلوئنسر فریحہ فرخ کے ساتھ اپنا رشتہ بتادیا۔

مفتی قوی کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انھیں انفلوئنسر فریحہ فرخ کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔قوی نے ویڈیو میں کہا ’’یہ میری پوتی ہے، آج کے بعد اگر کسی نے میلی نگاہ ڈالی میری پوتی پر، ان کے سر پر سایہ ان کے دادو قبلہ مفتی عبدالقوی صاحب کا ہے۔ ذہن کو درست رکھیں۔‘‘

مفتی قوی نے مزید کہا کہ ’’پھر آپ کہتے ہیں نوجوان نسل کے لیے پیغام۔ نوجوان نسل کےلیے ایک ہی پیغام ہے کہ مثبت رہیں۔ اور زبان میٹھی۔‘‘قوی نے دھمکی دی کہ اگر آج کے بعد میری پوتی کےلیے اگر آپ نے کوئی غلط لفظ بولا یا ٹائپ لکھا....‘‘ مفتی کا انداز دھمکی آمیز تھا۔

 

 

ویڈیو منظرعام پر آنے کے بعد وائرل ہوگئی اور سوشل میڈیا صارفین نے دلچسپ تبصرے بھی کیے۔ 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے