اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 271.00 زندہ مرغی
  • 392.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 321.33 قیمت فروخت : 321.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.46 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.49 قیمت فروخت : 199.85
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.76 قیمت فروخت : 75.90
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.76 قیمت فروخت : 907.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ کاآج سے آغاز

12 Jun 2026
12 Jun 2026

(ویب ڈیسک) آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ کا آغاز آج سے انگلینڈ میں ہو رہا ہے۔

میگا ایونٹ کا افتتاحی میچ انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے دس بجے شروع ہوگا۔

پاکستان ویمنز ٹیم اپنے ورلڈ کپ کے سفر کا آغاز 14 جون کو برمنگھم میں روایتی حریف بھارت کے خلاف میچ سے کرے گی اس کے بعد 17 جون کو جنوبی افریقہ کے خلاف برمنگھم کے میدان پر مدمقابل ہوگی۔

قومی ویمنز ٹیم میگا ایونٹ میں اپنا تیسرا گروپ میچ 20 جون کو بنگلا دیش کے خلاف ساؤتھ ہیمپٹن میں اور 23 جون کو آسٹریلیا کے خلاف لیڈز کے میدان میں اترے گی اور آخری گروپ میچ 27 جون کو نیدرلینڈ کے خلاف برسٹل کے مقام پر کھیلے گی۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں فاطمہ ثناء کی قیادت میں منیبہ علی، گل فیروزہ، عائشہ ظفر، ارم جاوید، ایمان فاطمہ اور عالیہ ریاض شامل ہیں۔

ان کے علاوہ دیگر کھلاڑیوں میں نتالیہ پرویز، سائرہ جبین، طوبہ حسن، رامین شمیم، سعدیہ اقبال، نشرہ سندھو، ڈیانا بیگ اور تسمیہ رباب سکواڈ میں شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے