اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 278.00 زندہ مرغی
  • 403.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • یورو قیمت خرید: 321.10 قیمت فروخت : 321.68
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.51 قیمت فروخت : 372.17
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.03 قیمت فروخت : 196.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.53 قیمت فروخت : 199.89
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.78 قیمت فروخت : 75.92
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.92 قیمت فروخت : 907.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 452400 دس گرام : 387900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414697 دس گرام : 355572
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7158 دس گرام : 6144
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مریم نواز کے ویژن کے تحت میرٹ کی بنیاد پر محکمہ جنگلات پنجاب میں بھرتیاں جاری

09 Jun 2026
09 Jun 2026

(لاہور نیوز)مریم نواز کے ویژن کے تحت میرٹ کی بنیاد پر محکمہ جنگلات پنجاب میں بھرتیاں جاری ہیں۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ جنگلات پنجاب میں فاریسٹ رینجرز اور فاریسٹ انسپکٹرز کی بھرتیوں کے لیے انٹرویوز کا انعقاد کیاگیا جہاں صوبے بھر سے 6 ہزار سے زائد امیدواروں نے لاہور ہاکی سٹیڈیم میں منعقدہ انٹرویوز میں شرکت کی۔

ترجمان محکمہ جنگلات پنجاب کا کہنا ہے کہ امیدواروں کی دستاویزات کی جانچ پڑتال اور انٹرویوز مقررہ طریقہ کار کے مطابق مکمل کیے گئے،بھرتی کا عمل مکمل شفافیت، میرٹ اور مساوی مواقع کے اصولوں کے تحت جاری ہے۔

ترجمان کے مطابق تجربہ کار افسران پر مشتمل پینل نے امیدواروں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا جائزہ لیا،امیدواروں کے لیے شدید گرمی میں بیٹھے کے انتظامات کیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ امیدواروں کو انٹرویو سنٹر میں موبائل فون لے جانے کی اجازت نہیں ہے جبکہ انٹرویوز کا سلسلہ 9 اور 10 جون تک جاری رہے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے