اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 278.00 زندہ مرغی
  • 403.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • یورو قیمت خرید: 321.10 قیمت فروخت : 321.68
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.51 قیمت فروخت : 372.17
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.03 قیمت فروخت : 196.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.53 قیمت فروخت : 199.89
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.78 قیمت فروخت : 75.92
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.92 قیمت فروخت : 907.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 452400 دس گرام : 387900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414697 دس گرام : 355572
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7158 دس گرام : 6144
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

صوبائی حکومت کا ون میپ پنجاب منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ

09 Jun 2026
09 Jun 2026

(لاہور نیوز) صوبائی حکومت نے ون میپ پنجاب منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

 

پنجاب بھر کا تمام نقشہ جاتی اور جغرافیائی ڈیٹا ایک پلیٹ فارم پر لانے کا فیصلہ کر لیا گیا، ون میپ پنجاب منصوبہ 146 کروڑ 66 لاکھ روپے کی لاگت سے شروع کرنے کی تجویز دی گئی۔

دوسری جانب پنجاب میں زمین، انفراسٹرکچر اور سرکاری منصوبوں کا ڈیجیٹل ریکارڈ ایک جگہ دستیاب ہوگا، منصوبے کا آغاز لاہور سے، بعد ازاں پورے پنجاب تک توسیع کی جائے گی۔

دوسری جانب حکومتی ذرائع نے مزید بتایا کہ منصوبے پر عملدرآمد پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کرے گا، پی اینڈ ڈی سپانسرنگ ایجنسی ہوگی ۔

مزید برآں سرکاری منصوبوں اور اثاثوں کی ڈپلیکیشن روکنے کیلئے جدید ڈیجیٹل میپنگ سسٹم تیار ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے