اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 278.00 زندہ مرغی
  • 403.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • یورو قیمت خرید: 321.10 قیمت فروخت : 321.68
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.51 قیمت فروخت : 372.17
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.03 قیمت فروخت : 196.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.53 قیمت فروخت : 199.89
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.78 قیمت فروخت : 75.92
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.92 قیمت فروخت : 907.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 452400 دس گرام : 387900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414697 دس گرام : 355572
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7158 دس گرام : 6144
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

لاہور: منکی پاکس کے 2 نئے مریض ہسپتال داخل، تعداد 54 ہو گئی

09 Jun 2026
09 Jun 2026

(لاہور نیوز) منکی پاکس کے مزید دو کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، رواں سال لاہور میں منکی پاکس سے متاثرہ افراد کی تعداد 54 ہو گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق رپورٹ ہونے والے کیسز میں منکی پاکس بیماری سے  متاثر دونوں مریض خواتین ہیں، دونوں منکی پاکس سے متاثرہ خواتین میو ہسپتال میں زیر علاج ہیں تاہم رواں سال لاہور میں منکی پاکس سے متاثرہ افراد کی تعداد 54 ہو گئی ہے

طبی ماہرین کا کہنا تھا کہ لاہور میں رپورٹ منکی پاکس کیسز مقامی ہیں، رپورٹ ہونے والے کیسز کی کوئی بیرون ملک ٹریول ہسٹری موجود نہیں تاہم تیز بخار اور جسم پر دانے ہوں تو شہری احتیاط برتیں اور قرنطینہ اختیار کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے