اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 320.94 قیمت فروخت : 321.51
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.31 قیمت فروخت : 371.97
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.22 قیمت فروخت : 196.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.57 قیمت فروخت : 199.92
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.12 قیمت فروخت : 74.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7073 دس گرام : 6070
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاکستان نے 737 بھارتی سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کر دیئے

08 Jun 2026
08 Jun 2026

(لاہور نیوز) پاکستان کی جانب سے 737 بھارتی سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کر دیئے گئے۔

نئی دہلی میں پاکستان ہائی کمیشن نے بھارت سے آنے والے 737 سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کیے، سکھ یاتری پاکستان میں 10 تا 19 جون سالانہ مذہبی تہوار میں شرکت کر سکیں گے۔

پاکستانی ہائی کمیشن دہلی کے مطابق سالانہ تہوار 10 جون سے 19 جون تک پاکستان میں ہو گا، جس میں سکھ یاتری خصوصی شرکت کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے