اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

دکانداروں کیلئے حکومت کی فکسڈ ٹیکس سکیم احسن قدم ہے: ایس ایم تنویر

06 Jun 2026
06 Jun 2026

(لاہورنیوز) پیٹرن انچیف یونائیٹڈ بزنس گروپ ایس ایم تنویر نے کہا ہے کہ دکانداروں کے لئے حکومت کی فکسڈ ٹیکس سکیم احسن قدم ہے۔

 

ایس ایم تنویر نے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور وزیر مملکت برائے خزانہ و محصولات بلال اظہر کیانی کو مبارکباد پیش کی۔

ایس ایم تنویر کا کہنا تھا کہ یہ عمل قومی ٹیکس کی بنیاد کو وسیع کرنے کی طرف ایک اہم قدم ہے، یہ گیم چینجر اقدام تجارتی اور دکاندار تنظیموں کے ساتھ قریبی مشاورت سے تیار کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ 20 کروڑ یا اس سے کم سالانہ ٹرن اوور والے دکاندار ایک فیصد کی فکسڈ انکم ٹیکس کی شرح ادا کریں گے۔

ایس ایم تنویر نے کہا کہ دکانداروں کو ود ہولڈنگ ٹیکس کی کٹوتی کی اجازت دینے کا خیرمقدم کرتے ہیں، ایس ایم تنویر نے اجمل بلوچ کو کامیاب مذاکرات پر مبارکباد دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے