اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.80 قیمت فروخت : 278.30
  • یورو قیمت خرید: 316.18 قیمت فروخت : 316.75
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.82 قیمت فروخت : 194.17
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.34 قیمت فروخت : 197.69
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.70 قیمت فروخت : 1.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.03 قیمت فروخت : 74.17
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.08 قیمت فروخت : 903.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وائس چیئرمین واسا چوہدری شہباز احمد کا قرطبہ چوک کا دورہ

04 Jun 2026
04 Jun 2026

(لاہور نیوز) وائس چیئرمین واسا چوہدری شہباز احمد کا قرطبہ چوک کا دورہ کیا۔

وائس چیئرمین واسا چوہدری شہباز احمد نے نکاسی آب آپریشن کا معائنہ کیا، وائس چیئرمین واسا نے نکاسی آب آپریشن کو مزید تیز کرنے کی ہدایات دیں۔ 

وائس چیئرمین واسا نے کہا کہ تمام مرکزی شاہراہوں کو جلد از جلد کلیئر کرنے کی ہدایات دیں، انہوں  نے تمام وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے نشیبی علاقوں کو جلد از جلد کلیئر کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے