اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.14 قیمت فروخت : 41.21
  • یورو قیمت خرید: 324.17 قیمت فروخت : 324.75
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.46 قیمت فروخت : 375.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.92 قیمت فروخت : 200.28
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.55 قیمت فروخت : 201.92
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 473800 دس گرام : 406200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 434314 دس گرام : 372347
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7857 دس گرام : 6744
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ، گھریلو سلنڈر مہنگا ہوگیا

01 Jun 2026
01 Jun 2026

(ویب ڈیسک)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی گیس کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی گیس کی فی کلو قیمت میں 4 روپے 95 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد 11.8 کلو گرام کا گھریلو سلنڈر 58 روپے 51 پیسے مہنگا ہوگیا۔

جون کے لیے ایل پی جی سلنڈر کی قیمت 3 ہزار 643 روپے 41 پیسے اور ایل پی جی گیس کی فی کلو قیمت 308 روپے 76 پیسے مقرر کر دی گئی۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے