اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عیدالاضحیٰ پر سی ٹی او لاہور نے ٹریفک وارڈنز میں عیدی، مٹھائی تقسیم کی

27 May 2026
27 May 2026

(لاہور نیوز) عیدالاضحیٰ کے موقع پر چیف ٹریفک آفیسر سید عبدالرحیم شیرازی نے شہر کی مختلف شاہراہوں کا دورہ کیا اور ڈیوٹی پر موجود ٹریفک وارڈنز میں عیدی اور مٹھائی تقسیم کی۔

اس موقع پر انہوں  نے وارڈنز کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ لاہور ٹریفک پولیس ہر موسم میں شہریوں کی خدمت کیلئے متحرک ہے، عیدالاضحیٰ کے دوران سنگین ٹریفک خلاف ورزیوں پر چالان کا سلسلہ جاری رہے گا، تاہم معمولی خلاف ورزیوں پر شہریوں کو ایجوکیٹ کیا جائے گا تاکہ ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی کو فروغ دیا جا سکے۔

انہوں  نے والدین سے اپیل کی کہ کم عمر بچوں کو ہرگز موٹرسائیکل یا گاڑی نہ دیں کیونکہ یہ عمل حادثات کا سبب بن سکتا ہے، سید عبدالرحیم شیرازی  نے خبردار کیا کہ ون ویلنگ اور ہلڑبازی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور قانون شکن عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔

سی ٹی او لاہور  نے کہا کہ ٹریفک وارڈنز محنت، دیانتداری اور لگن سے فرائض انجام دے رہے ہیں، شدید گرمی کے پیش نظر انہوں  نے وارڈنز کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی بھی ہدایت کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے