اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

لنکا پریمیئر لیگ، 650 کھلاڑیوں کی رجسٹریشن، 102 پاکستانی شامل

24 May 2026
24 May 2026

(ویب ڈیسک) لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) میں غیرملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن مکمل ہوگئی، پاکستان کے 102 کھلاڑیوں نے ایونٹ کے لیے رجسٹریشن کروائی ہے۔

کرکٹ سری لنکا کے مطابق 21 ممالک کے 650 غیرملکی کھلاڑیوں نے ایل پی ایل کے لیے رجسٹریشن کروائی، جن میں سے 310 کھلاڑیوں کو ایل پی ایل کے ڈرافٹ لیے شارٹ لسٹ کیا جائے گا۔

کرکٹ سری لنکا کا کہنا ہے کہ رجسٹریشن کروانے والوں میں آئی سی سی فل ممبرز نیشنز کے ساتھ ایسوسی ایٹ ممالک کے کھلاڑی بھی شامل ہیں۔

خیال رہے کہ ایل پی ایل 2026 کا ڈرافٹ یکم جون کو ہوگا جبکہ ایونٹ کا پہلا میچ 17 جولائی جبکہ فائنل 8 اگست کو کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے