اپ ڈیٹس
  • 235.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.93 قیمت فروخت : 41.01
  • یورو قیمت خرید: 324.23 قیمت فروخت : 324.81
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.58 قیمت فروخت : 374.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.78 قیمت فروخت : 199.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.60 قیمت فروخت : 202.97
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.82 قیمت فروخت : 75.96
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 473600 دس گرام : 406100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 434130 دس گرام : 372256
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7931 دس گرام : 6807
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

انشورنس سیکٹر کو بیرونی سرمایہ کاری کیلئے کھولنے کی تجویز

19 May 2026
19 May 2026

(ویب ڈیسک) حکومت نے انشورنس سیکٹر میں مسابقت، شفافیت اور سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے بڑے اصلاحاتی اقدامات کا فیصلہ کر لیا۔

اس سلسلے میں قومی اسمبلی میں انشورنس بل 2026 پیش کر دیا گیا، ذرائع کے مطابق نئے بل کے تحت انشورنس سیکٹر کو بیرونی سرمایہ کاری کیلئے مکمل طور پر کھولنے کی تجویز دی گئی ہے تاکہ عالمی سرمایہ کاروں کو پاکستان  کے انشورنس شعبے میں سرمایہ کاری کی ترغیب دی جا سکے، نیا قانون 25 سال پرانے انشورنس آرڈیننس کی جگہ  لے گا۔

چیئرمین ایس ای سی پی نے کہا ہے کہ معیشت کی پائیدار ترقی کیلئے مستحکم انشورنس سیکٹر انتہائی اہمیت رکھتا ہے، نیا بل شہریوں، کاروباری اداروں، صنعت اور زراعت کو بہتر مالی تحفظ فراہم کرے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ نئے قانون کے تحت ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے ذریعے کم لاگت اور تیز تر انشورنس سہولیات فراہم کی جا سکیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے