اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستانی آئی ٹی برآمدات میں نمایاں اضافہ، اعداد و شمار جاری

18 May 2026
18 May 2026

(لاہورنیوز) پاکستانی آئی ٹی برآمدات میں نمایاں اضافہ ہوگیا، سٹیٹ بینک نے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔

 

 

 

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پاکستان سے اپریل 2026ء میں 42 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی آئی ٹی برآمدات ہوئیں۔اعداد و شمار کے مطابق پاکستان سے آئی ٹی برآمدات ایک سال میں 33 فیصد اور ایک ماہ میں 2 فیصد بڑھیں، ملکی آئی ٹی برآمدات رواں مالی سال کے دس ماہ میں3ارب 80 کروڑ ڈالر رہیں۔

رپورٹ کے مطابق ملکی آئی ٹی برآمدات سابقہ مالی سال کے دس ماہ کے مقابلے میں 21 فیصد بڑھیں، خالص آئی ٹی برآمدات اپریل 2026ء میں 35 فیصد اضافے سے 35 کروڑ 50 لاکھ ڈالر رہیں۔

آئی ٹی ماہرین کا کہنا ہے کہ آئی ٹی برآمدات رواں مالی سال کے اختتام تک 4.5 ارب ڈالر تک رہ سکتی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے