اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.01 قیمت فروخت : 41.08
  • یورو قیمت خرید: 327.52 قیمت فروخت : 328.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.74 قیمت فروخت : 378.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.39 قیمت فروخت : 201.76
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.52 قیمت فروخت : 203.89
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.85 قیمت فروخت : 75.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.31 قیمت فروخت : 911.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 491400 دس گرام : 421300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 450447 دس گرام : 386189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8378 دس گرام : 7190
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ملک ذیشان سے جنید رانا کی ملاقات

11 May 2026
11 May 2026

(لاہور نیوز) معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ملک ذیشان سے فوکل پرسن پرائم منسٹر برائے یوتھ پروگرام جنید رانا کی ملاقات، اس موقع پر بے روزگاری کے خاتمہ اور نوجوانوں کیلئے نئے ملازمتوں کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

فوکل پرسن پرائم منسٹر برائے یوتھ پروگرام جنید رانا نے معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب ملک ذیشان سے ملاقات کی، جس میں بے روزگاری کے خاتمے ، نوجوانوں کیلئے نئے ملازمتوں کے مواقع، آئی ٹی سیکٹر میں نئی جدت اور  پنجاب میں جاری مختلف ترقیاتی وفنی منصوبوں بارے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں دونوں رہنماؤں کی جانب سے اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ عوام کی سہولیات کیلئے ہر ممکن قدم اٹھایا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے