اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.01 قیمت فروخت : 41.08
  • یورو قیمت خرید: 327.52 قیمت فروخت : 328.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.74 قیمت فروخت : 378.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.39 قیمت فروخت : 201.76
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.52 قیمت فروخت : 203.89
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.85 قیمت فروخت : 75.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.31 قیمت فروخت : 911.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 491400 دس گرام : 421300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 450447 دس گرام : 386189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8378 دس گرام : 7190
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

زمبابوین ویمن ٹیم کی کراچی میں سیر و تفریح اور شاپنگ

11 May 2026
11 May 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان کے دورے پر آئی زمبابوین ویمن ٹیم نے کراچی میں شاپنگ کا لطف اٹھایا۔

ون ڈے سیریز میں وائٹ واش سے دوچار ہونے والی مہمان کرکٹرز نے شہر کے ایک شاپنگ مال کا رخ کیا اور وہاں پر خریداری کی۔دوسری جانب پاکستانی کرکٹرز نے آرام کو ترجیح دی تاہم شام کو مدرز ڈے کے حوالے سے ایک تقریب میں شرکت کی۔

یاد رہے کہ پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز کے تینوں میچز جیت کر ٹرافی کے ساتھ آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کے 6 قیمتی پوائنٹس بھی حاصل کئے ہیں۔

پاکستان اور زمبابوے کی ویمن ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز کل سے کراچی میں ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے