اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.94 قیمت فروخت : 41.02
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.60 قیمت فروخت : 279.10
  • یورو قیمت خرید: 327.37 قیمت فروخت : 327.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.80 قیمت فروخت : 379.48
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.86 قیمت فروخت : 202.22
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.29 قیمت فروخت : 204.65
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.27 قیمت فروخت : 74.40
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.86 قیمت فروخت : 76.00
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.71 قیمت فروخت : 911.35
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 489600 دس گرام : 419700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 448797 دس گرام : 384722
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8046 دس گرام : 6905
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پولٹری مصنوعات مہنگی، صافی گوشت 650 روپے کلو ملنے لگا

07 May 2026
07 May 2026

(لاہور نیوز) پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں عدم استحکام برقرار ہے جبکہ برائلر گوشت اور انڈوں کے نرخ بدستور بلند سطح پر موجود ہیں۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق برائلر گوشت کی قیمت 555 روپے فی کلو برقرار ہے، جبکہ صافی گوشت شہریوں کو 650 روپے فی کلو تک فروخت کیا جا رہا ہے۔

زندہ برائلر کے نرخ میں بھی کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، فارم گیٹ پر زندہ برائلر 355 روپے فی کلو، ہول سیل میں 369 روپے اور پرچون بازار میں 383 روپے فی کلو مقرر ہے۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ چار روز کے دوران برائلر کی قیمت میں 51 روپے فی کلو اضافہ ہوا تھا۔

دوسری جانب انڈوں کی قیمت 246 روپے فی درجن برقرار ہے، جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں انڈوں کی ایک پیٹی 7 ہزار 260 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے