اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

بینک، مالیاتی ادارے اور سرکاری دفاتر 3 دن بند رہیں گے

29 Apr 2026
29 Apr 2026

(ویب ڈیسک) رواں ہفتے سٹیٹ بینک، کمرشل بینکس، سٹاک ایکسچینج اور سرکاری دفاتر 3 دن بند رہیں گے۔

اعلامیے کے مطابق یکم مئی کو سٹیٹ بینک اور ملک بھر میں اس کے ذیلی دفاتر بند رہیں گے، پاکستان سٹاک ایکسچینج بھی بند رہے گی۔

واضح رہے کہ یکم مئی چونکہ (جمعہ )کو آ رہا ہے، اس لئے بینک ملازمین ایک ساتھ 3 چھٹیوں سے مستفید ہوں گے، ہفتہ اور اتوار کو بینکوں میں معمول کی چھٹی ہوتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے