اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.78 قیمت فروخت : 40.85
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.75 قیمت فروخت : 279.25
  • یورو قیمت خرید: 326.05 قیمت فروخت : 326.64
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.90 قیمت فروخت : 376.58
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.02 قیمت فروخت : 199.38
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.84 قیمت فروخت : 204.21
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.91 قیمت فروخت : 76.05
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.76 قیمت فروخت : 911.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 494000 دس گرام : 423500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452830 دس گرام : 388206
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8131 دس گرام : 6979
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایچ ایف کا انڈر18 کھلاڑیوں کے لیے میڈیکل سکریننگ لازمی قرار

23 Apr 2026
23 Apr 2026

(ویب ڈیسک) انڈر 18 ایشیا ہاکی کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے کھلاڑیوں کے لیے میڈیکل اسکریننگ کو لازمی قرار دے دیا ہے۔

پی ایچ ایف کے مطابق انڈر18 ایشیا کپ سے قبل کھلاڑیوں کی صیح عمر کی تصدیق اور شفافیت یقینی بنائی جائے گی۔پی ایچ ایف کے مطابق عالمی سطح پراوورایج کھلاڑیوں کی روک تھام کےسبب میڈیکل اسکریننگ کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔

پی ایچ ایف کا کہنا ہے کہ میڈیکل سکریننگ کے ساتھ اینٹی ڈوپنگ آگاہی بھی شروع کی جائے گی اور جونیئر سمیت سینئر کھلاڑیوں کے لیے اینٹی ڈوپنگ سے آگاہی کو یقینی بنایا جائے گا۔واضح رہے کہ انڈر18 ایشیا کپ کے لیے پاکستان جونیئر ٹیم کا کیمپ کراچی میں لگایا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے