اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.77 قیمت فروخت : 40.84
  • یورو قیمت خرید: 325.58 قیمت فروخت : 326.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.26 قیمت فروخت : 375.94
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.55 قیمت فروخت : 198.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.38 قیمت فروخت : 203.74
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.31 قیمت فروخت : 910.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493100 دس گرام : 422800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452005 دس گرام : 387564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7944 دس گرام : 6818
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل11 ملتان سلطانز نے پلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا

24 Apr 2026
24 Apr 2026

(لاہورنیوز) پشاور زلمی کے بعد ملتان سلطانز نے بھی پی ایس ایل الیون کے پلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ ٹو ٹیموں نے اپنی پوزیشن مستحکم کر لی ہے، جبکہ بقیہ دو نشستوں کے لیے دیگر ٹیموں کے درمیان مقابلہ تیز ہو گیا ہے۔ملتان سلطانز اب تک کھیلے گئے اپنے 9 میچوں میں سے 6 میں کامیابی حاصل کر کے 12 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہے، جبکہ پشاور زلمی کی ٹیم ناقابل شکست رہتے ہوئے 9 میچوں میں 17 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر براجمان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے