اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.77 قیمت فروخت : 40.84
  • یورو قیمت خرید: 325.58 قیمت فروخت : 326.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.26 قیمت فروخت : 375.94
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.55 قیمت فروخت : 198.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.38 قیمت فروخت : 203.74
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.31 قیمت فروخت : 910.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493100 دس گرام : 422800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452005 دس گرام : 387564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7944 دس گرام : 6818
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ ہزاروں روپے سستا

24 Apr 2026
24 Apr 2026

(ویب ڈیسک) بین الاقوامی رجحان کے اثرات مقامی مارکیٹ پر بھی نمایاں ہونے لگے، جہاں سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے اور سرمایہ کاروں کی توجہ اس تبدیلی پر مرکوز ہو گئی ہے۔

تازہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 5200 روپے کی نمایاں کمی ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 493,762 روپے تک آ گئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 4458 روپے کم ہو کر 423,321 روپے ہو گئی ہے۔

22 قیراط 10 گرام سونے کی قیمت بھی کم ہو کر 388,058 روپے ریکارڈ کی گئی ہے، جو مقامی خریداروں کے لیے کسی حد تک ریلیف کا باعث بنی ہے۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان برقرار ہے، جہاں فی اونس سونا 52 ڈالر سستا ہو کر 4714 ڈالر پر آ گیا ہے۔

ماہرین کے مطابق عالمی سطح پر قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے اثرات براہ راست مقامی مارکیٹ پر مرتب ہو رہے ہیں، جس کے باعث سونے کی قیمتوں میں یہ کمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے