اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.78 قیمت فروخت : 40.85
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.75 قیمت فروخت : 279.25
  • یورو قیمت خرید: 326.05 قیمت فروخت : 326.64
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.90 قیمت فروخت : 376.58
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.02 قیمت فروخت : 199.38
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.84 قیمت فروخت : 204.21
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.91 قیمت فروخت : 76.05
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.76 قیمت فروخت : 911.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 494000 دس گرام : 423500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452830 دس گرام : 388206
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8131 دس گرام : 6979
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر شدید مندی

24 Apr 2026
24 Apr 2026

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران منفی رجحان کا سلسلہ برقرار ہے۔

کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی دیکھنے میں آئی، 2500 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 66 ہزار 380 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

دوسری جانب ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں بھی ملا جلا رجحان برقرار ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق جاپان کے نکی انڈیکس میں 0.64 فیصد کی تیزی ریکارڈ کی گئی ہے، ملائیشیا کی فٹسی برسا انڈیکس میں 0.66 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

انڈونیشیا کے جکارتہ کمپوزٹ انڈیکس میں 2.16 فیصد گراوٹ دیکھنے میں آئی، چین کا شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.58 فیصد گر گیا،جبکہ ہانگ کانگ کے ہینگ سینگ انڈیکس میں 0.20 فیصد مندی ریکارڈ کی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے