اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.85 قیمت فروخت : 40.92
  • یورو قیمت خرید: 327.29 قیمت فروخت : 327.88
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.61 قیمت فروخت : 377.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.54 قیمت فروخت : 199.90
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.11 قیمت فروخت : 204.47
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.34 قیمت فروخت : 74.47
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.91 قیمت فروخت : 76.04
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.22 قیمت فروخت : 911.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 495100 دس گرام : 424500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 453838 دس گرام : 389122
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8042 دس گرام : 6902
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پشاور زلمی کے علی رضا کی ہیٹ ٹرک، قومی ریکارڈ بھی بنا ڈالا

23 Apr 2026
23 Apr 2026

(ویب ڈیسک) پشاور زلمی کے فاسٹ باؤلر علی رضا نے کراچی کنگز کے خلاف پی ایس ایل 11 کے 32ویں میچ میں ہیٹ ٹرک کرتے ہوئے قومی ریکارڈ بنا ڈالا۔

فاسٹ باؤلر علی رضا نے کراچی کنگز کے خلاف اننگز کے آخری اوور کی آخری 3 گیندوں پر خوشدل شاہ، شاہد عزیز اور حسن علی کو آؤٹ کرکے ہیٹ ٹرک مکمل کی۔

اس کے ساتھ ہی وہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ہیٹ کرنے والے کم عمر ترین باؤلر بھی بن گئے، انہوں نے 18 سال 35 دن کی عمر میں یہ کارنامہ انجام دیا ہے۔

ان سے قبل ہیٹ ٹرک کرنے والے کم عمر ترین پاکستانی باؤلر محمد حسنین تھے جنہوں نے پاکستان کی جانب سے کھیلتے ہوئے 19 برس اور 123 دن کی عمر میں یہ کارنامہ انجام دیا تھا۔

اس فہرست میں تیسرے نمبر پر لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی ہیں، جنہوں نے 20 برس اور 167 دن کی عمر میں ہیمپشائر کی جانب سے کھیلتے ہوئے ہیٹ ٹرک کی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے