اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات پاکستان کیلئے اعزاز ہیں، طاہر اشرفی

13 Apr 2026
13 Apr 2026

(لاہور نیوز)چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات پاکستان کیلئے اعزاز ہیں، قیادت نے اہم کردار ادا کیا۔

حافظ طاہر محمود اشرفی نے اپنے پیغام میں کہا کہ پہلے جنگ بندی اور پھر مذاکرات ہوئے، نتائج اللہ کے ہاتھ میں ہیں، انسان کا کام کوشش کرنا ہے۔

حافظ طاہر اشرفی  نے کہا کہ اسلام آباد میں مذاکرات کا دروازہ کھلا اور یہ عمل جاری رہے گا، عوام کو چاہئے شکر ادا کریں اور بہتر نتائج کیلئے دعا جاری رکھیں۔

انہوں  نے کہا کہ عالمی پیغام اسلام کانفرنس کی تاریخ تبدیل کر کے 20 اپریل مقرر کر دی گئی ہے، کانفرنس میں فلسطین، سعودی عرب، ترکیہ سمیت مختلف ممالک کے علما شریک ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے