اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاکستان عالمی سطح پر امن کا داعی بن کر ابھرا ہے: مولانا عبدالخبیر آزاد

12 Apr 2026
12 Apr 2026

(لاہور نیوز) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی سطح پر امن کا داعی بن کر ابھرا ہے۔

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا ہے کہ پاکستان عالمِ اسلام کی واحد ایٹمی قوت اور مسلمانوں کی امیدوں کا مرکز ہے۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں دشمن کو ہر محاذ پر شکست دی۔

مولانا عبدالخبیر آزاد نے مزید کہا کہ ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے علماء کا کردار کلیدی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے