اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: کھانے کا بل مانگنے پر مشتعل نوجوانوں کا ہوٹل پر دھاوا

05 Apr 2026
05 Apr 2026

(لاہور نیوز) شالیمار کے علاقے میں کھانے کا بل مانگنے پر مشتعل نوجوانوں کا ہوٹل پر دھاوا، پولیس نے دو ملزموں کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان نے ہوٹل کے عملے پر تشدد کیا، فائرنگ بھی کی، سی سی ٹی وی میں موٹر سائیکل سوار ملزمان دکھائی دیتے ہیں، ایک مسلح ملزم ہوٹل کے کاونٹر پر سیدھی فائرنگ کرتا نظر آتا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزموں نے ہوٹل پر دھاوا بول کر عملے کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ 

 

 

 

ایس ایچ او شالیمار علی حسن کا کہنا تھا کہ واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، 2 ملزمان جنید اور روحیل کو گرفتار کر لیا گیا، گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج، تفتیش کیلئے انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے کردیا گیا ہے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے