اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: 199 ٹریفک حادثات میں 249 افراد زخمی

05 Apr 2026
05 Apr 2026

(لاہور نیوز) شہر لاہور میں 199 ٹریفک حادثات میں 249 افراد زخمی ہوئے جن میں 99 شدید زخمیو ں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 199 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئےہیں، ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 249 افراد زخمی ہوگئے۔

 

 

 

حادثات میں 99 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیاہے جبکہ 150 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔

ریسکیو حکام  نے بتایا کہ ٹریفک حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئےہیں۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے