اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شہر میں آتشزدگی کے دو مختلف واقعات رپورٹ

05 Apr 2026
05 Apr 2026

(لاہور نیوز) شہرمیں آتشزدگی کے دو مختلف واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق میو ہسپتال گیٹ نمبر 5 کے قریب کھلونوں کے گودام میں آتشزدگی کا واقعہ سامنے آیا ہے، اسکے علاوہ موہنی روڈ پربھی ردی کے گودام میں آگ بھڑکنے کا واقعہ پیش آیا، ریسکیو فائر فائٹرز نے دونوں واقعات میں آگ پر بروقت قابو پایا۔ 

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آتشزدگی کے واقعات میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، آتشزدگی کےواقعات میں سامان جزوی طورپر متاثرہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے