اپ ڈیٹس
  • 249.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.03 قیمت فروخت : 41.10
  • یورو قیمت خرید: 317.92 قیمت فروخت : 318.49
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.32 قیمت فروخت : 194.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وزیر اطلات عطا تارڑ کی تاج ہاوس آمد، احمد کبیر تاج کی والدہ کی عیادت کی

05 Apr 2026
05 Apr 2026

(لاہور نیوز) وفاقی وزیر اطلات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کی تاج ہاوس آمد، احمد کبیر تاج کی والدہ کی عیادت کی۔

وفاقی وزیر اطلات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کی پولیٹیکل سیکرٹری ٹو حمزہ شہباز شریف احمد کبیر تاج کی والدہ کی عیادت کی اور صحت یابی کی دعا کی۔

اس موقع پر عطاء اللہ تارڑ نے کبیر تاج کی سیاسی خدمات کو سراہا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے