اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور میں مغربی ہوائیں داخل، 31 مارچ تک وقفے وقفے سے بارش کی پیشگوئی

28 Mar 2026
28 Mar 2026

(لاہور نیوز) شہر میں مغربی ہواؤں کے داخل ہونے سے موسم نے خوشگوار رخ اختیار کر لیا اور شہر کے افق پر بادل چھانے کا امکان بن گیا ہے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 31 مارچ تک وقفے وقفے سے بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، جس سے موسم میں مزید بہتری آنے کی توقع ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 19 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ 31 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ اس وقت لاہور کا موجودہ درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ماہرین کے مطابق آئندہ چند روز کے دوران ہونے والی بارش سے گرمی کی شدت میں کمی آئے گی اور شہریوں کو موسم کی حدت سے عارضی ریلیف ملے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے