اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ملک بھر میں ارتھ آور کل منایا جائیگا، وزیراعظم کی ایک گھنٹہ لائٹیں بند کرنیکی ہدایت

27 Mar 2026
27 Mar 2026

(دنیا نیوز) ملک بھر میں ارتھ آور کل 28 مارچ کو منایا جائے گا۔

ارتھ آور 2026 کا عنوان ’’زمین کے لئے ایک گھنٹہ دیں‘‘ رکھا گیا، وزیراعظم نے ملک بھر میں رات ساڑھے 8 سے ساڑھے 9 بجے تک غیر ضروری لائٹس بند رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے عوام سے بجلی کی بچت اور ماحولیاتی تحفظ میں حصہ ڈالنے کی اپیل کی ہے۔

تمام سرکاری و نجی اداروں کو ارتھ آور میں بھرپور شرکت کی ہدایت کی گئی ہے، ارتھ آور کے ذریعے توانائی بچت اور ماحولیاتی شعور اجاگر کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے