اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جمعة المبارک، آئی جی پنجاب کی صوبہ بھر کی سکیورٹی بڑھانے کا حکم

27 Mar 2026
27 Mar 2026

(لاہور نیوز) جمعة المبارک، آئی جی پنجاب عبدالکریم نے صوبہ بھر کی سکیورٹی بڑھانے کا حکم دیدیا۔

آئی جی پنجاب عبدالکریم  نے کہا فتنہ الخوارج، فتنہ الہندوستان سمیت شرپسند عناصر پر کڑی نظر رکھیں، مساجد، امام بارگاہوں، مزارات، مارکیٹوں، حساس مقامات کی سکیورٹی یقینی بنائیں۔

آئی جی پنجاب نے کہا سیف سٹی کیمروں کی مدد سے مذہبی  و حساس مقامات کی مانیٹرنگ یقینی بنائیں،  ڈی پی اوز سمیت سینئر پولیس افسران فیلڈ میں موجود رہیں، سکیورٹی انتظامات کا خود جائزہ لیں، مساجد، امام بارگاہوں، حساس مقامات کے اطراف سرچ، سویپ اینڈ کومبنگ آپریشنز جاری رکھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے